Alsayyad Hakeem Hafiz Obaid ul rah man Qasmi 0315 7381124
Sunday, 22 February 2015
اظہار تعزیت
پاکستان پریس کلب حویلی لکھا کامذمتی اجلاس زیرصدارت رانامحمد افضل منعقد ہوا جس میں پاکستان پریس کلب حویلی لکھا کے تمام صحافی ،سیاسی ،سماجی شخصیات ،وکلائ برادری ،مذہبی شخصیات نے شرکت کی سانحہ پشاورپر گہرے غم وغصہ کا اظہار کیا گیا اجلاس میں میاں احمد فراز مانیکا،غلام مرتضی نازی،عمران جاوید چوہان،میاں سرفرازایڈووکیٹ ،رانا یحیی ایڈووکیٹ،رانااحسن شریف جوئیہ ایڈووکیٹ،میاں احمد یار ایڈووکیٹ میاں امیر بریت،محمد فاروق،محمد یونس ،ڈاکٹر محمد ارشد،اسلام علی شاہد،چوہدری اقبال ،میاں احمد رضا،محمد احمد وٹو،اظہر حمید،چوہدری ارشد،حافظ محموداحمد،میاں محسن منظورداریکا،حاجی اللہ دتہ،محمدیحیی ، میاں ظفر یاسین سکھیرا،مرزانصیراحمد بیگ،عبدالسعید ،ندیم اصغر،ظفر چاند،عبدالحمید شاکر،حاجی محمد نواز روبی،راناثنائ اللہ ،منظوراحمد شاہین،محمد اکرم ڈھڈی ۔عبیدالرحمن قاسمی ودیگرے سیاسی ومذہبی وسول سوسائٹی کے لوگوں ودیگران نے کثیر تعدادمیں شرکت کی آخرمیں شہدائ کے بلندی درجات کیلئے دعاکی گئی کہ اللہ تعالی شہدائ کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطائ فرمائے اورپاکستان کے دشمنوں اوردہشت گردوں کو تباہ وبرباد کرے ۔
مورخہ 22 12 2014
Sunday, 1 February 2015
مورخہ 25 01 2015 حکومتی ارکان اسمبلی کی آشیرباد سے لینڈمافیانے کرپشن کے انبار لگادیئے پاکستان پیپلزپارٹی اورمرکزی جماعت اہلسنت ومرکزی تاجراتحاد حویلی لکھا کے زیراہتمام فرانسیسی جریدہ میں ناپاک و گستاخ خاکوں کی اشاعت اورمقامی علمائ کرام پر بے بنیاد مقدمات کیخلاف احتجاجی ریلی
حویلی لکھا (نامہ نگار)حویلی لکھاپاکستان پیپلزپارٹی اورمرکزی جماعت اہلسنت ومرکزی تاجراتحاد حویلی لکھا کے زیراہتمام فرانسیسی جریدہ میں ناپاک و گستاخ خاکوں کی اشاعت اورمقامی علمائ کرام پر بے بنیاد مقدمات کیخلاف احتجاجی ریلی ۔ریلی کی قیادت پی پی کے رکن اسمبلی میاں خرم جہانگیر وٹو نے کی ۔تفصیلات کیمطابق۔حویلی لکھا اورمضافات کے سینکڑوں افراد نے مرکزی جماعت اہلسنت ومقامی مذہبی تنظیمات اورمرکزی تاجراتحاد اورپاکستان پیپلزپارٹی کے سینکڑوں افراد نے پی پی پی کے صوبائی رکن اسمبلی میاں خرم جہانگیروٹوکی قیادت میں چوک جامع مسجد لشکر دین والی سے لیکر لاری اڈہ تک احتجاجی ریلی نکالی ۔احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے میاں خرم جہانگیروٹو نے کہاکہ فرانسیسی جریدہ میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کیخلاف پوری امت مسلمہ سراپااحتجاج ہے لیکن ہماری موجودہ حکومت بند گلی میں جاچکی ہے ہمارے ملک میں حکومتی سطح پر اس سلسلہ میں خاموشی چھائی ہوئی ہے اب تک فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کردیئے جانے چاہیئے تھے موجودہ حکومت اس معاملہ کو اقوام متحدہ میں لے جانے کی بجائے مقامی شریف النفس علمائے کرام کیخلاف بے بنیاد مقادمات کا اندراج شروع کردیا ہے جس کی ہم بھرپورمذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا ہم دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں آپریشن ضرب عضب اورقومی ایکشن پلان کی مکمل حمایت کرتے ہیں موجودہ حکومت بجلی،سوئی گیس،اورپٹرول کی عوام کو فراہمی میں ناکام ہوچکی ہے انہوں نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہ 6فروری تک علمائے کرام کیخلاف درج ہونے والے جھوٹے اوربے بنیاد مقدمات کا خاتمہ نہ کیاگیا تو دیپالپور کچہری چوک میں دھرنادیا جائے گا احتجاجی ریلی سے عبیدالرحمن قاسمی ۔علامہ طاہرنوری ،مولانامحمد نعیم رضا،مولانانصیرالدین شاہ،علامہ محمد افتخار،سابق ناظم میاں نواب علی خان اورراناناصر گل نے بھی خطاب کیا ریلی کے شرکائ نے حکومت کیخلاف زبردست نعرے بازی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حویلی لکھا حکومتی ارکان اسمبلی کی آشیرباد سے لینڈمافیانے کرپشن کے انبار لگادیئے کئی سالوں سے تعینات تحصیلدارملک محمد افضل نے کمپیوٹرائز ریکارڈ ہونے سے قبل پٹواریوں کو لکڑپھترہضم کرنے کا حکم دے دیا ۔تفصیلات کیمطابق۔حویلی لکھا کئی سالوں سے تعینات تحصیلدارملک محمد افضل جوکہ حکومتی ارکان اسمبلی کے قریبی رشتہ دار ہیں کرپشن کی انتہائ کردی وزیراعلی پنجاب کے حکم پر کمپیوٹرائز ریکارڈ ہونے سے قبل پٹواریوں کو لکڑپھترہضم کرنے کا حکم دے دیا کمرشل زمینوں کی زرعی رجسٹریاں معمول بن گئیں کئی خود ساختہ ٹائون ،محکمہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پیرمختیاراحمد چشتی ، تحصیلدارملک محمد افضل نے حویلی لکھا میں رجسٹریوں کی مد میں کروڑوں روپے کے گھپلے کا انکشاف ہوا جس میں حجرہ روڈ کی کمرشل زمین کو آبادی غلام رسول میں تبدیل کرکے فی رجسٹری اورفی مرلہ کے حساب سے لاکھوں روپے رشوت وصول کرنے کے علاوہ تحصیل ہیڈکوارٹر کے علاوہ پاکپتن روڈ پر برلب سڑک کمرشل زمین کوزرعی اراضی میں تبدیل کرکے قومی خزانے کو لوٹ کر اپنی جیبی بھریں گئیں ممبر ریونیو بورڈ کی دی جانے والی درخواست میں مقامی وسماجی راہنما پیرمختیاراحمد چشتی نے الزام لگایا کہ ملک محمد افضل کی سربراہی میں کمرشل دوکانات کی رجسٹری میں مین کے چند فٹ کمرشل دکھا کر باقی دوکان کو زرعی ظاہرکرکے محکمہ کو لاکھوں کے ریونیوکا نقصان پہنچا کر نصف رقم رشوت لیکر رجسٹریاں کی جارہیں ہیں جبکہ باربارکی اپیلوں اور مختلف اداروں کو دی جانے والی درخواستوں کو تحصیلدارملک محمد افضل اپنے سیاسی اثر ورسوخ کی وجہ سے ردی کی ٹوکری میں ڈلوادیتے ہیں ۔
tمورخہ 25 01 2015

مورخہ 27 01 2015 اسی او یونٹ حویلی لکھا کی بدانتظامی اورکرپشن کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیرابلتے گٹر ٹوٹی پھوٹی سڑکیں حویلی لکھا شہر اثار قدیمہ کا منظر پیش کرنے لگا
حویلی لکھاسی او یونٹ حویلی لکھا کی بدانتظامی اورکرپشن کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیرابلتے گٹر ٹوٹی پھوٹی سڑکیں حویلی لکھا شہر اثار قدیمہ کا منظر پیش کرنے لگا عوام ۔تفصیلات کیمطابق۔شہریوں نے پاکستان پریس کلب حویلی لکھا کے باہراحتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ سی اویونٹ حویلی لکھا جسکا باواآدم نرالاہے سی اویونٹ کے ملازمین اپنی ڈیوٹی کی بجائے سیاسی ڈیروں پر حاضری لگواتے ہیں عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے جعلی ٹیکسز کی جعلی رسیدیں جاری کرکے سادہ لوح دوکانداروں کو لوٹنے میں مصروف عمل ہیں جبکہ ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم او دیپالپور ایک وقت میں تین تین پر کشش سیٹوں کے مزے اڑا رہے ہیں اور دفترمیں آنا پسند ہی نہیں کرتے ،جبکہ شہربھرمیں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اورابلتے گٹروں کی وجہ سے شہربھرمیں تعفن اورمہلک امراض پھیل رہی ہیں جبکہ صفائی کرنے والاعملہ کی جگہ پر سیاسی اثرورسوخ سے بھرتی کئے گئے گھوسٹ ملازمین گھربیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں اس بارے میں مقامی ایم این اے میاں معین احمد وٹو کو بھی باربار اپیل کی گئی ہے لیکن انکی عدم دلچسپی کی وجہ سے متعلقہ افسران ودیگرعملہ اپنی من مرضی کررہے ہیں ناقص صفائی کے حوالے سے سینٹری انسپکٹر ہدایت اللہ سے رابطہ کرنے پر انہوں نے کہاکہ عملہ کی شدید کمی کی وجہ سے پورے شہرکی مکمل صفائی ممکن نہیں اہلیان شہر محمد امین ،عتیق احمد،رفیق خان ،محمد احمد ،محمد محمود،دیگرنے وزیراعلی پنجاب ،کمشنر ساہیوال،ایم این اے میاں معین احمد وٹو ،ڈی سی او اوکاڑہ ودیگراعلی افسران سے اپیل کی ہے کہ سی او یونٹ حویلی لکھا میں صفائی کے عملہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے گھوسٹ ملازمین کی جگہ صفائی کرنے والے عملہ کی بھرتی کی جائے اورسی اویونٹ میں ہونے والی شدید مالی بے ضابطگیاں اورکرپشن کی انکوائری کرواکر ذمہ داران کو سزا دلوائی جائے۔
حویلی لکھا حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے کے نعرے بلندہورہے ہیں حکومت ہوش کے ناخن لے عبدالحمید شاکر۔تفصیلات کیمطابق۔پاکستان پریس کلب حویلی لکھا کے نائب صدر عبدالحمید شاکر نے سلیمانکی پریس کلب ہیڈسلیمانکی کا دورہ کیا اورصحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک بھر میں گستاخانہ خاکوں کو شائع کرنے والوں کیخلاف شدیداحتجاج ہورہے ہیں ہم کسی بھی صورت کائنات کے عظیم پیغمبرﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتے ہماری جانیں سینے بیٹے سب کچھ حاضرہیں لیکن گستاخی کسی صورت بھی برداشت نہیں ۔ عوام کا جگہ جگہ جلسے جلوس پرامن احتجا ج ریلیوں سے سیاسی مذہبی وسول سوسائٹی کے قائدین خطاب کررہے ہیں قائدین کے خطابات عوام کے دلوں کو گرمارہے ہیں عوام جوش وخر وش اورجذبے سے حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے کے نعرے بلندکررہے ہیں حکومت ہوش کے ناخن لے اورگستاخانہ خاکے شائع کرنے والے ممالک کے سفیروں کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروائے تاکہ آئندہ کسی کو بھی ایسی نازیبا حرکت کرنے کی نہ سوجھے، وگرنہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمند رحکمرانوں کو لے ڈوبے گا ،حکمران غفلت کی چادر اتارکرعوام کے حق میں دانشمندانہ فیصلے کرکے ملک پاکستان کو ترقی کی شاہرائوں پر ڈالے تاکہ ملک پاکستان ترقی یافتہ ملک بن سکے ۔
مورخہ 27 01 2015

مورخہ 28 01 2015 عوام کے مسائل حل نہ ہوسکے مہنگائی ،کرپشن،ناجائزمنافع خوری عروج پر
حویلی لکھا( نمائندہ شہرت)عوام کے مسائل حل نہ ہوسکے مہنگائی ،کرپشن،ناجائزمنافع خوری عروج پرنے سال کی نئی امیدیں دم توڑ گئیں حویلی لکھا کی عوام کو کوئی ریلیف نہ مل سکاحکمران فوری نوٹس لیں شہری حلقے ۔تفصیلات کیمطابق۔نئے سال کی آمدکے باوجودشہریوں نے حکومت اورسرکاری افسران سے اچھی امیدیں اورتوقعات وابستہ کرہوئیں تھیں لیکن سال 2015بھی سال 2014 ئ .کی طرح عوام کو حکومتی وعدوں کے برعکس کسی بھی شعبہ میں ریلیف نہیں مل رہا،لاقانونیت،مہنگائی،کرپشن،ناجائز منافع خوری کے ڈسے ہوئے عوام خالص دودھ اورمعیاری ادویات کو بھی ترس گئے۔ عوامی سروے میں شہریوں نے پاکستان پریس کلب حویلی لکھا کے نمائندوں کو بتلایا کہ نئے سال میں شہری ۔ایم این اے میاں معین وٹووضلعی اورتحصیل انتظامیہ سے توقع وابستہ ہیں کہ وہ عوامی مسائل جیساکہ مضرصحت اورکیمیکل ملادودھ،جعلی زرعی ادویات وکھاد،سپرے اورمصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کریں پینے کا صاف پانی مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ دیگرتعمیراتی کام جن میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں دوبارہ تعمیرشامل ہیں اورغیرقانونی کام کرنے والے جرائم پیشہ افراد کوبھی نشان عبرتناک بنائیں تاکہ حویلی لکھا ایک خوشحال اورپرامن گہوارہ بن سکے تاکہ ہماری امیدیں بحال رہیں سال 2015بھی سال 2014 ئ .سے بہتر گزرے ۔
حویلی لکھا حکومت ہوش کے ناخن لے اورفوراً گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے ممالک کے سفیروں کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروائے پاکستان پریس کلب حویلی لکھا۔تفصیلات کیمطابق۔پاکستان پریس کلب حویلی لکھا اور سلیمانکی پریس کلب ہیڈسلیمانکی کے صحافیوں کا مشترکہ ہنگامی اجلاس ۔اجلاس میں چیئرمین پاکستان پریس کلب حویلی لکھاعمران جاوید چوہان نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک بھر میں گستاخانہ خاکوں کو شائع کرنے والوں کیخلاف شدیداحتجاج ہورہے ہیں حکمران غفلت کی چادر اتارکرعوام کے حق میں دانشمندانہ فیصلے کرکے ملک پاکستان کو ترقی کی شاہرائوں پر ڈالے تاکہ ملک پاکستان ترقی یافتہ ملک بن سکے اورحکمرانہوش کے ناخن لے اورفوراً گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے ممالک کے سفیروں کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروانے کے ساتھ ساتھ اپنی پاکستانی قوم کوبھی اطمنان دلائے کہ حکمران بھی عوام کے ساتھ ہیں ودیگرصحافیوں نے اپنے اپنے بیانات میں کہاہے کہ ہم کسی بھی صورت کائنات کے عظیم راہ نمامقدس ہستی اقدس پیغمبرعالم رحمۃ اللعالمین ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتے ہماری جانیں ہمارے سینے ہمارے بیٹے سب کچھ حاضرہیں لیکن گستاخی کسی صورت بھی برداشت نہیں ۔اگرحاکم وقت نے حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے کے نعرے بلندکرنی عوام پرتوجہ دے اورگستاخانہ خاکے شائع کرنے والے ممالک کے سفیروں کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروائے تاکہ آئندہ کسی کو بھی ایسی نازیبا حرکت کرنے کی نہ سوجھے، وگرنہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمند رحکمرانوں کو لے ڈوبے گا ۔
مورخہ 28 01 2015

مورخہ 01 02 2015 میڈم کلثوم قادری شکور آباد
حویلی لکھا ( چوہدری اقبال سے )حویلی لکھا زمین بھی کانپ اٹھی جب ظلم معصوموں پہ ہوا۔حکومت پنجاب کے دعوئے ٹھس بچیوں پرظلم کی انتہائ پڑھائی کی بجائے میڈم نے بچیوں کو مزدور بنادیا والدین سراپااحتجاج۔تفصیلات کیمطابق۔محلہ شکور آباد میں قائم سرکاری گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول شکور آبادکی میڈم کلثوم قادری نے فر عونیت کی یادیں تازہ کرتے ہوئے پڑھائی کی بجائے بچیوں کو مزدوری پرلگادیا۔معصوم بچیاں اپنے ننھے ہاتھوں سے جن ہاتھوں میں کتابیں ہونا چاہیں تھی اینٹیں اٹھا اٹھا کے ہاتھ پٹ گئے اورخون رسنا شروع۔پڑھنا لکھا پنجاب ، اورحکومت پنجاب کے تمام قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں ۔ننھی منھی جانوں کو پڑھائی کی بجائے کام پرلگادیا والدین کے احتجاج پر میڈم کلثوم قادری نے کہا اگر آپ نے بچیوں کو سکول میں پڑھناہے تو میری ہربات کو ماننا پڑھے گا اورمیں ان سے اسیطرح کام کروائوں گی ،ورنہ آپ اپنی بچیوں کو کسی اور سکول میں داخل کروائویاگھر بٹھالو ۔ ننھی منھی معصوم بچیوں کے والدین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈم کلثوم قادری کو سیاسی آشیر باد حاصل ہے اپنی مرضی سے سکول آنا جانا اس کا وطیرہ بن چکا ہے سیاسی اثرورسوخ سے دو سکولوں کی اکیلی ہی پرنسپل ہے اورگورنمنٹ کی طرف سے ملنے والے پیسوں کو مختلف حیلوں بہانوں سے کھانااس نے اپنامعمول بنالیاہے وہ آئے روز ہماری بچیوں پر ظلم وستم کرتی رہتی ہے کبھی پنجاب حکومت کی طرف سے ملنے والے وظائف کو ہڑپ کرتی ہے تو کبھی سکول میں بچیوں کاوقت ضائع کرکے آئے روزسکول میں مذہبی پروگرام منعقد کرواتی ہے تا کہ ہم غریبوں کی بچیاں تعلیم کے زیور سے آراستہ نہ ہوسکیں حکومت پنجاب کے تمام قوانین کواپنے جوتے کی نوک پر رکھ کر انکو اڑا دیاہے۔ سرکاری سکول میں پڑھنے کیلئے آنے والی ننھی منھی معصوم مزدوروں کی طرح کام کرکے ہاتھ پائوں پھٹنے سے خون جاری ہوگیا ہے بچیوں نے اپنے والدین کے ہمراہپاکستان پریس کلب حویلی لکھاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں 10روز سے ہم پرظلم وزیادتی اور مزدوروں جیسا کام لیا جاتا ہے سکول میں پڑھائی کی بجائے ہمیں مذہبی پروگرام اورکام کروایاجاتا ہے والدین نے وزیراعلی پنجاب ،وزیرتعلیم اور EDOاوکاڑہ سے اپیل کی ہے کہ وہ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول شکور آبادمیں موجود میڈم کلثوم قادری کے خلاف انکوائری کرکے اسکواسکے انجام منطقی تک پہنچایا جائے اور سکول میں نئی میڈم جوکہ تعلیم دوست ہوکو تعینات کیا جائے تاکہ ہم غریبوں کی بچیاں بھی تعلیم سے آراستہ ہوسکیں ۔
.......................................................................................................................................................................
میں نے بچیوں کو 10نہیں بلکہ ان سے 3دن تک کام کروایاہے میڈم کلثوم قادری ۔تفصیلات کیمطابق۔ جب پاکستان پریس کلب حویلی لکھاکی ٹیم موقع پر پہنچ کر میڈم کلثوم قادری سے انکا موقف لیا توانکا کہنا تھا کہ یہ میری بالکل غلطی ہے میں شدیددھندوں میں ننھی منھی بچیوں سے3دن تک کام کروایاہے جسے میں سرخم تسلیم کرتی ہوں اور واقعتا ہی میں نے معصوموں پر ظلم اورزیادتی کی ہے جس سے بچیوں اور والدین اوراہلیاں محلہ کے دل رنجیدہ ہوئے ہیں اورحکومت پنجاب کے قوانین کی دھجیاں اڑائیں ہیں ۔
مورخہ 01 02 2015
inpage 2
http://www.learnpunjabi.org/s2g_final/i2u/default.aspx
inpage
http://lughat.org/online-inpage-to-unicode-converter/convert-inpage-file-to-unicode-text.php
Wednesday, 14 January 2015
نیوز لکھنے کیلئے
https://www.blogger.com/blogger.g?blogID=6371230358129377411#editor/src=sidebar
Subscribe to:
Posts (Atom)